اسلام آباد ،9 جون (اے پی پی ): مالی سال 2023-24 ءپی ایس ڈی میں وزارت مذہبی امور کے دو جاری منصوبوں کے لئے 800 ملین روپے مختص،ترقیاتی پروگرام میں قرآن پاک کے شہید اوراق کی ری سائیکلنگ کے لئے اسلام آباد میں پلانٹ لگانے کے لئے 165.048 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ پروگرام میں حج کمپلیکس لاہور کی تعمیر کیلئے 634.952 روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔











