سینیئر ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت شاہ فیصل کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو

15

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): سینیئر ممبر اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت شاہ فیصل  نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکومت نے غریب دوست بجٹ پیش کیا۔