سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات کا اجلاس

33

اسلام آباد، 13 جون (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات کا اجلاس   منگل کو یہاں سینیٹر   عطاء اللہ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔