گلیات؛ لورہ چنالی کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ، 3 افراد جانبحق

18

گلیات،21 جون(اے پی پی ):تحصیل لورہ چنالی کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ ہوا۔ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کئی فٹ بلندی سے نیچے آ گری ہے ، حادثہ کے نتیجے میں 3 افراد جانبحق  ہو  گئے  ہیں جبکہ  ایک شدید زخمی ہو ا ہے ، زخمی سمیت 3 نعشوں کو لورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔