اسلام آباد،21جون (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔