وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریاض حسین پیرزادہ کی ملاقات،وزارت انسانی حقوق کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

45

اسلام آباد۔3جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ  نے  ملاقات  کی ہے۔پیرکووزیراعظم کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوکی گئی۔