اسلام آباد،06 جولائی(اے پی پی ): وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گندھارا سمپوزیم پاکستان میں سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔