ڈیرہ بگٹی،10 جولائی (اے پی پی ):سوئی میں کار اور موٹر سائیکل میں حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں ،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر قریبی ویلفئر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رحیم یار خان منتقل کردیا گیا ہے۔











