اسلام آباد؛مالپور میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انسداد تجاوزات آپریشن جاری

76

اسلام آباد،11 جولائی(اے پی پی ):ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر  سی ڈی اے انتظامیہ کا مالپور اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف انسدادتجاوزات آپریشن جاری ہے، متعدد عمارتیں منہدم کر دی گئی ہیں۔

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔