اسلام آباد، 04 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس جمعہ کو یہاں سینیٹر مقبول احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا گیا۔