اوکاڑہ،05اگست(اے پی پی ):تھانہ کینٹ پولیس نے جدید تکنیکی وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے مقدمہ نمبر140/19 بجرم 395/412ت پ تھانہ کینٹ اوکاڑہ کے مجرم اشتہاری قربان ولد احمد علی قوم رام کا کھرل سکنہ 50/3R اوکاڑہ کوگرفتار کرلیا ہے ۔