اوکاڑہ،07اگست (اے پی پی): دریائے ستلج حادثہ کے بعد جاری آپریشن میں ایک اور نعش کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نعش کی شناخت نازیہ دختر وارث کے نام سے ہوئی ہے، اب تک ملنی والی نعشوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔