اسلام آباد،19اگست (اے پی پی ):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی ملاقات،ملاقات میں وزیرِاعظم نے ڈاکٹر فخر عالم عرفان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینگے۔











