پاراچنار،06ستمبر(اے پی پی ): شب چہلم شہدائے کربلا کے مناسبت سے پاراچنار میں جلوس عزداری رواں دواں ہے ۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور پاراچنار شہر کو چاروں اطراف سے سیل کیا گیا ہے ۔ جلوس کےشرکاء کیلئے راستوں میں چائے ،مشروبات اور حلیم کے کیمپ لگائیں گئے ہیں ۔











