عارف والا،17ستمبر(اے پی پی):عارف والا شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ کئی نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔