گوادر، 26 ستمبر (اے پی پی):نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی گوادر میں میر ساجد اسحاق دشتی کے گھر گئےاور ان کے کزن عبداللہ جان کی وفات پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی ،کمشنر مکران ڈویژن سعید احمد عمرانی ،ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی ،اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید عالم ویگر حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔