پولیس لائن بھکر میں حضور سرورکونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی شان میں میلاد مصطفی ﷺ منایا گیا

40

بھکر، 05 اکتوبر(اے پی پی): پولیس لائن بھکر میں حضور سرورکونین حضرت محمد مصطفی ﷺ کی شان میں میلاد مصطفی ﷺ منایا گیا

 جسکی صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر محمد نوید نے کی میلاد مصطفی ﷺ محفل میں علماء کرام اور ثناءخوان مصطفی نے مداح سرائی کی ۔

محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ میں ڈی ایس پی ملک مظہر حیات نون۔ڈی ایس پی ھیڈ کواٹر راجہ عزیز۔ڈی ایس پی لیگل جاوید اقبال جسرا۔انسپکٹر  عبدالرزاق۔ملک خالد حبیب سپریٹنڈنٹ ودیگر پولیس آفیسران وملازمان کی کثیر تعداد نے شرکت کی.