اسلام آباد،15 اکتوبر( اے پی پی ): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں میں صوبہ پنجاب سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔