سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس

36

اسلام آباد، 26 اکتوبر (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات ، ضابطے اور کوآرڈینیشن کا اجلاس سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔