27 اکتوبر1947 ءکشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ،بھارت کے ڈوگرہ سامراج کی برصغیر تقسیم کے مسلمہ اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی

16

اسلام آباد،27 اکتوبر( اے پی پی ): 27 اکتوبر1947 ءکشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارت کے ڈوگرہ سامراج نے برصغیر کی تقسیم کے مسلمہ اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی کی ،سازش اور منافقت سے کام لے کرغالب مسلم اکثریت کی ،ریاست پر غاصبانہ قبضہ اور تسلط جما لیا گیا ۔

کشمیر پر بھارتی فوج کے جابرانہ قبضہ کے بعد ماضی میں کیا ہوا اور اب کیا ہورہا ہے؟ ۔۔ آئیے مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔!!!