نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عمر سیف سے روانڈا کے پارلیمانی وفد کی ملاقات

38

 

اسلام آباد، یکم نومبر (اے پی پی): نگران  وفاقی وزیر  برائے   انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف   سے   روانڈا کے پارلیمانی وفد نے   بدھ کو یہاں   ملاقات کی ہے ، وفد میں  مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔