میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں میں اقراء ایوارڈ ، نقد انعامات تقسیم

32

چترال،21 نومبر(اے پی پی ):  میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے نجی اور سرکاری اداروں کے طلباء و طالبات کو اقراء ایوارڈ اور نقد انعامات دیے گیے تاکہ ان طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی ہوسکےاور طالب علم مزید دل لگا کر پڑھیں۔