اسلام آباد، 2فروری(اے پی پی): 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کراچی سینٹرل 4 میں کل رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 553540 ہے ۔جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 291116 ہے، خواتین ووٹروں کی تعداد 262424 ہے۔
پولنگ بوتھس کی کل تعداد 1044 ہے جن میں خواتین ووٹروں کی تعداد 565 ہے جبکہ مرد ووٹروں کی تعداد بھی 479 ہے جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 307 ہے جس میں 37 مرد ووٹروں اور 37 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں۔











