اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 84سرگودھا3سے آزاد امیدارشفقت عباس ایک لاکھ ایک ہزار 944ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیاقت علی خان77ہزار 477 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 45.74فیصد رہا۔











