این اے۔204خیرپور سے  سید جاوید علی شاہ جیلانی ایک لاکھ12ہزار249ووٹ لے کر کامیاب

46

اسلام آباد،9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔204خیر پور3سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارسید جاوید علی شاہ جیلانی   ایک لاکھ12ہزار249ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے امیدوارمعظم علی خان 87 ہزار501ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب43.52فیصد رہا۔