حلقہ این اے127لاہور11 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطاء اللہ تارڑ 98ہزار210ووٹ لے کرکامیاب

12

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے127لاہو11 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عطاء اللہ تارڑ 98ہزار210ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس82ہزار 230 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب41.67 فیصد رہا۔