این اے ۔173 رحیم یار خان 5 سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے  سید مصطفیٰ محمود 83 ہزار 120 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

22

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔173 رحیم یار خان 5 سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار سید مصطفیٰ محمود 83 ہزار 120 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   آزاد امیدوار محمد نبیل ڈاہر 80 ہزار 304 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔