این اے162بہاولنگر  3سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار احسان الحق باجوہ ایک لاکھ 14ہزار284ووٹ لے کر کامیاب

33

اسلام آباد ۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ    این اے162بہاولنگر  3سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار احسان الحق باجوہ ایک لاکھ 14ہزار284ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق     آزاد امیدوار خلیل احمد 97 ہزار 871ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔