اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ کے ہمراہ سب انجینئر و متولی محرم روٹس کا دورہ

30

شجاع آباد 24 جون )اے پی پی):اسسٹنٹ کمشنر حمیرا شاہ کے ہمراہ سب انجینئر و متولی محرم روٹس کا دورہ موقع پر ہونے والے کاموں کا جائزہ لیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر نے سب انجینئر کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جلوس شروع ہونے سے پہلے تمام روٹس پر کام مکمل ہونے چاہیے۔سب انجینئر نے تمام کام بروقت مکمل ہونے کی یقین دہانی کرائی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد کا کہنا تھا کہ تمام کام کی میں خود نگرانی کرو نگی اور روزانہ کی بنیاد پر روٹس وزٹ کرونگی۔