آزادی ایک نعمت ہے اور ہمیں اسکی قدر کرنی چاہیے ، مظہر اعوان

19

اسلام آباد ، 13 اگست ( اے پی پی ) :  ممبر قومی اسمبلی  مظہر اعوان نے   یوم آزادی کے حواے سے اے پی پی  ویڈیو  نیوز سروس  سے خصوصی گفتگو  میں پوری قوم کو  جشن آزادی  کی مبارکباد دی  اور کہا کہ  یہ  قائد اعظم محمد علی جناح کی کوششوں کا ثمر ہے ۔آزادی ایک نعمت ہے اور ہمیں اسکی قدر کرنی چاہیے۔