ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا پیر خورشید کالونی پارک اور ہائی کورٹ رڈ گرین بیلٹ کا دور

20

ملتان ،(اے پی پی ): ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن      نے  پیر خورشید کالونی پارک اور ہائی کورٹ رڈ گرین بیلٹ کا دورہ  کیا پارک میں لینڈ سکیپ ورک اور شجرکاری امور کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی۔

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے مزید کہا کہ پارکوں کو لینڈ سکیپ ورک کو بہتر کر رہے ہیں۔پارکوں اور گرین بیلٹس میں موسمی پھولوں کی تزئین و آرائش بھی جاری ہے۔گرین بیلٹس پر درختوں کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔