بورے والا،15مئی(اے پی پی):بورے والا کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن “صحت مند پنجاب” کے تحت تین روزہ اسکریننگ کیمپ کا آغاز کر دیا گیا، جہاں شہریوں کے مختلف طبی ٹیسٹ اور مفت سکریننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں!!!











