ڈاکٹر حفیظ الرحمن دریشک کی وزیر اعظم  شہباز شریف سےملاقات

12

لاہور،31اکتوبر(اے پی پی): وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی  ڈاکٹر حفیظ الرحمن دریشک نے لاہور میں ملاقات کی  ہے ۔ملاقات میں  ملک کی عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ڈاکٹر حفیظ الرحمن دریشک نے حکومت کے عوامی فلاحی اقدامات اور معاشی استحکام کی پالیسیوں کا خیر مقدم کیا۔ ​ملاقات میں ملک کی عمومی سیاسی صورتحال اور حلقے کے عوامی و ترقیاتی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔