وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی علی گوہر خان مہر کی ملاقات

297

اسلام آباد، یکم جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے رکن صوبائی اسمبلی علی گوہر خان مہر نےملاقات کی۔

ایوانِ وزیر اعظم کے میڈیا ونگ کے مطابق ملاقات وزیر اعظم آفس میں ہوئی۔ ملاقات میں سندھ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اے پی پی / احسن/فاروق