انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں مستحکم

296

اسلام آباد،  22 جنوری  (اے پی پی): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج بروز منگل ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد آج انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 138 روپے 93 پیسے پر بند  ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر مستحکم رہا جس کے نتیجے میں آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔

اے پی پی/سعیدہ/قراۃالعین

وی این ایس اسلام آباد