کم آمدانی  والے طبقے  کی مدد پاکستان بیت المال کی اولین ترجیح  ہے؛ سٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں بریفنگ

210

اسلام آباد،19اگست(اے پی پی): پاکستان بیت المال کی  انتظامیہ  نے کابینہ سیکرٹریٹ  کی سٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں بریفنگ دیتے ہوئے   بتایا ہے کہ پاکستان  بیت المال معاشرے  کے کمزور طبقوں ،مستحقین  اور غریبوں کی ترجیحی  بنیادوں پر  مدد کر رہا ہے  اور حصوصاً کم آمدانی  والے طبقے  کی مدد پاکستان بیت المال کی اولین ترجیح  ہے۔

 وی این ایس ، اسلام آباد