وزیر اعظم عمران خان سے  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات

171

اسلام آباد ، 18 ستمبر ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ کو یہاں  ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال اور پارلیمانی امور سمیت مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کے پیش نظر پارلیمنٹ کے موثر کردار پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ اسپیکر نے وزیر اعظم کو پارلیمانی سفارتکاری سے بھی  آگاہ کیا۔

وی این ایس ، اسلام آباد