ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

225

میر پور ، 25  ستمبر ( اے پی پی ):  وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم آزاد کشمیر  راجہ فاروق حیدرسے   ملاقات  ہوئی ۔ ملاقات  میں میرپور کے نواحی علاقے جاتلہ میں زلزلے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت  نے زخمیوں کو طبعی سہولیات فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہی ہے جبکہ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت کشمیریوں کے ساتھ ہے۔

وی این ایس