صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

139

اسلام آباد ، 18 اکتوبر (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے جمعہ کو یہاں  ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران صدر مملکت اور چیئرمین سینٹ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک دوسرے کو آئی ایم کشمیر والی سیاہ پٹی پہنائی۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد

download