وزیر اعظم عمران خان سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفد کی ملاقات

142

 

اسلام آباد، 18اکتوبر(اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے جید علمائے کرام اور مشائخ کے وفدنے  جمعہ کو یہاں ملاقات کی ۔ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک، وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری، معاون خصوصی نعیم الحق، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے۔

 وی این ایس، اسلام آباد

Video Download