وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی ملاقات

146

اسلام آباد، 09 دسمبر(اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق نے پیر کو  یہاں   ملاقات کی ۔

ملاقات میں   ملک  کی موجود ہ سیاسی صورتحال سمیت   دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

Download Video