اسلام آباد، 24 فروری(اے پی پی ):وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی ۔
وی این ایس، اسلام آباد











