وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا  عوامی انداز ، موٹرسائیکل پر حلقہ این اے 156 کا دورہ

178

 

ملتان ، 22 فروی (اے پی پی ): وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  عوامی انداز  اپناتے   ہوئے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں حلقہ این اے 156 کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر   شہریوں نے وزیر خارجہ کا بھرپور استقبال کیا جبکہ وزیر خارجہ نے محلہ غریب آباد کے عمائدین کے ساتھ ملاقات بھی کی  ،شہری وزیر خارجہ کو بغیر پروٹوکول کے  اپنے درمیان دیکھ کر خوش ہوئے ۔

وی این ایس ، ملتان