شجاع آباد؛الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف میں ماسک اور پرٹیک گاؤن تقسیم

130

شجاع آباد،09اپریل(اے پی پی ): الخدمت فاؤنڈیشن  کی  جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال   میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف  میں  ماسک اور پرٹیک گاؤن تقسیم کیے  گئے۔

ماسک اور پرٹیک گاؤن کی تقسیم امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ہدایت پر الخدمت فاؤنڈیشن کے ضلعی امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے  کی ۔

اے پی پی /ملتان/حامد