کرونا وائرس سے بچاؤکے لیے احتیاط واحد علاج ہے

106

اسلام آباد،06 اپریل (اے پی پی ): کورونا وائرس سے بچاؤ، پوٹھوہار کے باسیوں کے لیے پیغام جاری ۔ پیغام میں   کہا گیا ہے کہ خود کو گھروں تک محدود رکھیں اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہ جائیں۔ روایتی میل جول سے پرہیز کریں، صابن سے بار بار ہاتھ دھوئیں،وبا سے بچاو کے لیے احتیاط واحد علاج ہے۔  اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں، ذمہ دار ہونے کا ثبوت دیں۔

اے پی پی /ناہید/نورین