وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

170

 اسلام آباد، 21 مئی (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو  یہاں  ہوا ۔ اجلاس میں قومی اہمیت کے امور پر غورکیا گیا۔

اے پی پی /ڈیسک/حامد