حکومتی  احکامات ہر عملدرآمد ،  جیکب آباد   ہفتہ کو مکمل بند ، عوام  گھروں  تک محدود

158

جیکب آباد، 6جون(اے پی پی): ملک بھر  میں  ہفتہ اور اتوار کو حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاؤن کے فیصلہ  کے بعد  ہفتہ کے روز جیکب آباد کی  تینوں تحصیلوں کو بھی  مکمل لاک ڈاؤن کے تحت بند رکھا گیا ،لاک ڈائون کے باعث شہر  کی شاہرائیں  اور بازاریں ویران ہوگئیں جبکہ شہری بھی گھروں تک محدود ہوگئے ۔

وی  این ایس،  جیکب آباد