دیپالپور اور اسکے مضافاتی علاقوں میں  تیز بارش  کا سلسلہ جاری

176

دیپالپور، 25 جون (اے پی پی ):  شہر اور مضافاتی علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ  شروع ہو گیا  ہے ، موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے  جبکہ  موسم  بھی خوشگوار ہو گیا   ہے۔

وی این ایس ، دیپالپور