عارف والا ، 25 جون (اے پی پی ): شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔ اس کے علاوہ تیز ہواؤں اور موسلہ دھار بارش سے بجلی بھی غائب ہوگئی ہے ۔
وی این ایس عارف والا











