ڈرگ انسپکٹر میرپور خاص کی  کارروائی  ، زائد  قیمتیں  وصول کرنے  پر میڈیکل  سٹور کو  جرمانہ

152

میرپور خاص، 27جون (اے پی پی ):ڈرگ انسپکٹر میرپورخاص سنیل کمار نے اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو  کے ساتھ  مارکیٹ  چوک،  نیو ٹاؤں ،  سول اسپتال روڈ پر قائم ایک درجن سے زائد میڈیکل  اسٹور پر چھاپہ مارکر ادویات زائد  قیمتوں میں فروخت کرنے پر  24 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ کیا۔

وی این ایس،  میرپور خاص